ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم 15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دوسرا دستہ بھی لاہور پہنچ گیا۔
اس سے پہلے آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اور سپورٹ سٹاف پر مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ تھا۔ آسٹریلیا میگا ایونٹ میں پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ کیخلاف 22 فروری کو کھیلے گا۔
آسٹریلیا اپنا آخری گروپ میچ 28 فروری کو افغانستان کیخلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











