05:24 , 27 جولائی 2025
Watch Live

چین نے امریکی مصنوعات پر 15 فیصد ٹیرف کا اعلان کردیا

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ چینی درآمدات پر دس فیصد ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر پندرہ فیصد ٹیرف کا اعلان کردیا۔

چینی وزارت تجارت کے مطابق پندرہ فیصد ٹیرف ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر عائد ہوگا۔ خام تیل، زرعی مشینوں اور پک اپ ٹرک کی درآمدات پر دس فیصد ٹیرف لاگو ہوگا۔

چینی حکام کا کہنا ہے امریکی اقدامات ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کی خلاف ورزی اور عالی معاشی استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION