
کرس ووکس کی فریکچر کے باوجود بیٹنگ نے تماشائیوں کے دل جیت لیے

اوول ٹیسٹ کے آخری دن بھارت نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر اینڈرسن-ٹنڈولکر ٹرافی 2-2 سے برابر کر دی۔
انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف 35 رنز درکار تھے اور 4 وکٹیں باقی تھیں، مگر محمد سراج نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے جیمی اسمتھ، جیمی اوورٹن اور جوش ٹنگ کو آؤٹ کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
کرس ووکس زخمی ہاتھ کے ساتھ بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے اور شائقین کی خوب داد سمیٹی، تاہم گس ایٹکنسن کی مزاحمت بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 367 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
بھارت نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے۔ جبکہ انگلینڈ پہلی اننگز میں 247 رنز پر آوٹ ہوئی تھی۔
بھارت نے دوسری اننگز میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے 396 رنز بنائے تھے۔ اور انگلینڈ کو جیت کیلئے 374 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جس کے جواب میں انگلینڈ 367 رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔
یشسوی جیسوال نے 118 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ (105) اور ہیری بروک (111) بنا کر آوٹ ہوئے۔ سراج نے میچ میں مجموعی طور پر 5 وکٹیں اور پراسدھ کرشنا نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…17 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…2 دن پہلے
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…2 گھنٹے پہلےکراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…3 گھنٹے پہلےپاکستان نیوی کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن
پاکستان نیوی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن کرتے ہوئے 972 ملین ڈالرز مالیت کی منشیات ضبط کرلی، جو…3 گھنٹے پہلےوزیر خزانہ: پاکستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ہو چکا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک محفوظ ملک…4 گھنٹے پہلے
اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…1 گھنٹہ agoخیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس…2 گھنٹے agoکراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس…3 گھنٹے agoپاکستان نیوی کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن
پاکستان نیوی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن کرتے…3 گھنٹے ago