07:43 , 15 نومبر 2025
Watch Live

ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کو لمبیا بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر رضامند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، کولمبیا بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر رضامند ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے دھمکی دی تھی اگر کولمبیا نے تارکین وطن کی واپسی سے انکار کیا تو برآمدات پر ٹیرف میں اضافے کے ساتھ ویزا پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ٹرمپ نے ایک حکم نامہ بھی جاری کیا تھا۔ تاہم کولمبیا کی رضا مندی کے بعد امریکی صدر نے حکم نامہ واپس لے لیا۔

اس سے پہلے کولمبیا کے صدر نے تارکین وطن کو واپس لانے والے امریکی جہازوں کی لینڈنگ پر پابندی لگا دی تھی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION