01:43 , 28 جولائی 2025
Watch Live

ہدایتکار ندیم چیمہ کی شفقت چیمہ کی صحت کیلئےدعا کی اپیل

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ندیم چیمہ نے سینئر اداکار شفقت چیمہ کی صحت کیلئےدعا کی اپیل کردی۔
ہدایتکار نے شفقت چیمہ کی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اداکار گزشتہ 6 ماہ اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کہ بعد اب
گھر آ گئے ہیں جبکہ انہیں ابھی بھی دماغی مسائل کا سامنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شفقت چیمہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل ہیں۔ لیکن بہترین طبی دیکھ بھال اور علاج کے باوجود ان کی حالت بگڑتی جا رہی ہے۔ تفریحی صنعت اور شائقین گہری تشویش میں ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کی امید کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION