ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا گیا

آسٹریلیا میں بسنے والے مشہور کینسر سرجن اور زبان یار من ترکی کے عالمی شہرت یافتہ مصنف ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔
یہ اعزاز فلوریڈا، امریکہ سے تعلق رکھنے والی یونیورسٹی کی جانب سے دیا گیا۔ یونیورسٹی چانسلر کی جانب سے لکھے گئے خط میں ڈاکٹر تصور اسلم کی تاریخ اور کلچر کے لیے خدمات کو سراہا گیا اور ان کی تحقیق کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چانسلر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر تصور اسلم نے اپنے علمی کام کے ذریعے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کو فروغ دیا ہے۔
زبان یار من ترکی، لاہور بک فیئر میں گزشتہ سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بنی جس کی تقریبات آسٹریلیا، برطانیہ، امریکہ، فرانس، ترکیہ اور متعدد ممالک میں منعقد کی گئیں۔
ڈاکٹر تصور اسلم کے اعزاز کا اعلان اقوام متحدہ میں سفیر عزت مآب اوٹو فریڈرکو نے کیا۔ فرانس میں بسنے والے لاؤس کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے سواتھ پاٹناک نے ڈاکٹر تصور اسلم کو اعزازی ڈگری پیش کی۔

وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…1 دن پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…2 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…2 دن پہلے
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…2 دن پہلے

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات
چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی، تجارت اور صنعت میں روز افزوں اضافے کی وجہ ان…8 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…17 گھنٹے پہلے
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…19 گھنٹے پہلے
کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…20 گھنٹے پہلے

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات
چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی،…8 گھنٹے ago
روس پر امریکی پابندیاں، ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے کی امید
امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن کا…17 گھنٹے ago
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے…17 گھنٹے ago
اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…19 گھنٹے ago

















