ای بائیک اسکیم 2025، 14 اگست کو افتتاح متوقع

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے اور پائیدار ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ای بائیک اسکیم 2025 کا آغاز کر دیا ہے۔
اس اسکیم کا باضابطہ افتتاح وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے 14 اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر متوقع ہے۔
حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 9 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے، تاکہ اس اسکیم کے تحت عوام کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ ہر الیکٹرک بائیک پر 65 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی، تاکہ یہ موٹر سائیکلیں عوام کی دسترس میں ہوں۔
یہ اقدام حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد ایندھن پر مبنی ٹرانسپورٹ سے چھٹکارا حاصل کرنا اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانا ہے۔
حکام کے مطابق، یہ اسکیم نہ صرف موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات میں مدد دے گی بلکہ طلبہ، ملازمین اور عام شہریوں کے لیے سستی اور مؤثر سفری سہولت بھی فراہم کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…17 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…1 گھنٹہ پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…9 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلے

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…17 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…1 گھنٹہ پہلے
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…5 گھنٹے پہلے
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…6 گھنٹے پہلے

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…17 منٹس ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…1 گھنٹہ ago
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…5 گھنٹے ago
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں…6 گھنٹے ago