ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
معروف گلوکار اور ٹی وی میزبان فخر عالم کے گھر چوری کی واردات

معروف گلوکار اور ٹی وی میزبان فخر عالم کے گھر چوری کی واردات، واقعہ کے وقت ان کے اہل خانہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
چوکیدار کے مطابق یہ ڈکیتی منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوئی، چوروں نے گھر میں گھسنے سے پہلے میرے کھانے میں نشہ ملا دیا تھا۔ ملزمان نے لاکر توڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کر لیا۔ مسروقہ سامان کی کل مالیت کا تعین ہونا باقی ہے۔
فخر عالم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرکے بدھ کی رات کو بتایا کہ کراچی میں میرا گھر لوٹ لیا گیا ہے۔ انہوں نے گھر میں ڈکیتی کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پولیس ملزمان کو گرفتار کر لے گی۔
انہوں نے لکھامجھے چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ذہنی سکون انمول ہے۔ یہاں اصل نقصان یہی ہے۔
دریں اثناء ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ گلوکار فخر عالم کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی گئی جو آج کل ملک سے باہر ہیں۔
پولیس نے کہا کہ بظاہر گھر سے کچھ بھی نہیں اٹھایا گیا۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ بنگلے کے سیکیورٹی گارڈ کو زہر دیا گیا، گھر کا لاکر محفوظ ہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
9 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…7 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…9 گھنٹے ago