وزیر خزانہ: پاکستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ہو چکا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک محفوظ ملک بن چکا ہے، اور عالمی ادارے بھی اب ہماری معاشی اصلاحات کو سراہ رہے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں جو معیشت کو مستحکم کر رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب اور اسموگ جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں، جو معیشت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اگر ان خطرات پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان کو تین ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا خواب متاثر ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان اپنے وسائل سے ریلیف اور ریسکیو کے کام خود کرنے کے قابل ہے۔ تعمیر نو کے لیے اگر ضرورت ہوئی تو عالمی اداروں سے مدد لی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امداد کی صورت میں گرانٹ لینا بہتر ہے، کیونکہ قرض واپس بھی کرنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
محمد اورنگزیب نے بتایا کہ ورلڈ بینک نے پاکستان کی ٹیکس اصلاحات پر دی گئی پریزنٹیشن کو سراہا ہے، اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے کرپشن میں کمی آئی ہے۔ مصر کے وزیر خزانہ نے بھی پاکستان کی ٹیم کے ساتھ تجربات شیئر کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک محفوظ ملک بن چکا ہے، جس کی مثال نئی آنے والی بین الاقوامی کمپنیاں اور اسٹاک مارکیٹ میں نئے سرمایہ کار ہیں۔ یہ اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک کی معیشت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
12 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…41 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…1 گھنٹہ پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…3 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…41 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…1 گھنٹہ ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…2 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…3 گھنٹے ago