04:19 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

گوہر رشید اور کبریٰ خان نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کر دی

پاکستان کے معروف اداکار اور اداکارہ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کر دی۔
گزشتہ کچھ عرصے سےسوشل میڈیا پر یہ خبر یں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں شادی کرنے والے ہیں لیکن اس حوالے سے کبرٰی اور گوہر رشیدکی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔ لیکن اب انسٹاگرام ریل میں جوڑے نے وضاحت کی کہ "یار کی شادی” کے جملے میں "یار” ان دونوں کا حوالہ دیتا ہے۔
اس سے پہلے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ فروری میں شادی کرنے والی ہیں۔ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جی میں شادی کررہی ہوں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION