ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
آئی سی سی کے سی ای اوعہدے سے دستبردار ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سی ای او جیف ایلر ڈائس عہدے سے دستبردار ہو گئے۔
آئی سی سی نے چیف ایلرڈائس کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی۔چیئرمین آئی سی سی جے شاہ نے کہا کہ جیف ایلر ڈائس کی خدمات پر مشکور ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












