11:37 , 12 جولائی 2025
Watch Live

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3,350 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

عالمی رجحان کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہو گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION