ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے تمام آپریشنز 31 جولائی 2025 تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس میں بندش کے عمل، ملازمین کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں وی ایس ایس اسکیم کو مالی، قانونی اور انتظامی پہلوؤں سے مؤثر بنانے پر بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ اثاثوں کی فروخت یا ممکنہ نجکاری کے لیے نجکاری کمیشن سے مشاورت کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ وی ایس ایس اسکیم کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ جو رواں ہفتے کے اختتام تک رپورٹ پیش کرے گی، جس کی بنیاد پر حتمی سفارشات وزیراعظم کو دی جائیں گی۔
یہ فیصلہ کفایت شعاری، غیر فعال اداروں کی بندش اور سرکاری اخراجات کم کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
14 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…3 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…4 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…4 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…5 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…3 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…4 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…4 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…5 گھنٹے ago