03:52 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔

نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے نعمان علی چار درجے ترقی کے بعد پانچ ویں پوزیشن پر آگئے۔ ساجد خان کی بھی دو درجے بہتری ہوئی، وہ اکیس ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

پاکستانی بلے بازوں میں قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل ایک درجہ تنزلی کے بعد دسواں نمبر پر آگئے ہیں۔ بابر اعظم کا رینکنگ میں انیسواں نمبر ہے جبکہ محمد رضوان پندرہویں نمبر پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION