11:13 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر نااہل قرار، نشستیں خالی

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ (این اے 66 وزیرآباد) اور احمد خان بھچر (پی پی 87 میانوالی) کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں کو انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا کے بعد آئین کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ متعلقہ نشستیں خالی ہو چکی ہیں اور ان پر ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION