ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کی نئی بوٹس کا معائنہ!

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوسٹ گارڈز کے فلیٹ میں دو نئی RHIB بوٹس کی شمولیت سے ادارے کی استعدادکار میں اضافہ ہوگا۔
کراچی بندرگاہ پر پاکستان کوسٹ گارڈز کیلئے 2 نئی بوٹس کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹ گارڈز کی پیشہ وارانہ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ کوسٹ گارڈز نے سمگلنگ، غیر قانونی تارکین وطن اور اینٹی ٹرالنگ فشنگ کی روک تھام کیلئے قانون کی عملداری یقینی بنائی ہے۔ کوسٹ گارڈز نے بالخصوص سمگلنگ، منشیات اور انسانی سمگلروں کے خلاف اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
محسن نقوی نے بہترین کارکردگی پر کوسٹ گارڈز کے افسران اور اہلکاروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ وزیرداخلہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
12 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…28 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…1 گھنٹہ پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…3 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…28 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…1 گھنٹہ ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…2 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…3 گھنٹے ago