09:11 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے دو رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے خواتین کے خلاف جبری اقدامات پر افغان طالبان کے دو رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

عدالت نے افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف وارنٹ جاری کیے ہیں۔

آئی سی سی کے جج نے وارنٹ میں کہا ہے کہ معقول شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ طالبان رہنماؤں نے خواتین کے خلاف صنفی بنیادوں پر انسانیت کے خلاف جرائم کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION