06:04 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

اسرائیل کے آرمی چیف جنرل ہرزی حلیوی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسرائیل کے آرمی چیف جنرل ہرزی حلیوی عہدے سے مستعفی ہوگئے، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سات اکتوبر کو حماس کے حملے روکنے میں ناکامی تسلیم کرتے ہوئے استعفی دیا۔
عالمی میڈیاکے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو کو لکھے گئے خط میں کہا کہ اس خوفناک ناکامی کی مکمل ذمہ داری مجھ پر عائد ہوتی ہے اور یہ ناکامی ساری زندگی میرے ساتھ رہے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION