
جیمز ونس کا انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دوہرے معیار پر شکوہ

لندن: انگلینڈ کے بیٹر جیمز ونس کی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کے دوہرے معیار پر تنقید، کہا کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت پر پابندی کاسامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کیلئے کوئی پابندی نہیں ہے۔
جیمز ونس، جنہیں کراچی کنگز نے پی ایس ایل کیلئے برقرار رکھا ہے، نے کہا کراچی کنگز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ وہ فکر مند تھے کہ ڈرافٹ میں کھلاڑی کو منتخب کرنے کے بعداُن کو این او سی کا مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک مختصر ٹورنامنٹ ہے، لہٰذا اگر آپ اس میں شرکت کرتے ہیں تو آپ شاید انگلینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ سے کم وقت کیلئے غیر حاضر رہوں گے، جبکہ آئی پی ایل میں شرکت کے دوران زیادہ میچز چھوٹ جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ ای سی بی نے نومبر 2023 میں ایک پالیسی متعارف کرائی تھی، جو ان کھلاڑیوں کو بیرون ملک لیگز میں شرکت سے روکتی ہے جو انگلینڈ کے ڈومیسٹک سیزن کے دوران کھیلی جاتی ہیں، جیسےپی ایس ایل، کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) اور میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی)تاہم آئی پی ایل کیلئے این او سی فراہم کی جاتی ہے، حالانکہ اس کے میچز کاؤنٹی چیمپئن شپ سیزن کے ساتھ متصادم ہوتے ہیں۔
جیمز ونس نے اس فرق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا یہ شاید ای سی بی ، پی سی بی اور بی سی سی آئی کے تعلقات کا معاملہ ہے۔
جیمز ونس نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے سیزن سے ریڈ بال کرکٹ چھوڑ دیں گے اور ہمپشائر کی کپتانی سے دستبردار ہو جائیں گے تاکہ وہ وائٹ بال کرکٹ پر توجہ دے سکیں اور پی ایس ایل میں شرکت کر سکیں۔
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
21 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…8 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…21 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…1 دن پہلے
نارتھ ناظم آباد میں باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، کوثر نیازی کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص…13 گھنٹے پہلےاسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ…17 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…21 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلے
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر مایوس
دنیا کی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیوں کو…3 گھنٹے agoقومی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود صاحبزادی انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود…4 گھنٹے agoسعودی عرب میں پچاس سالہ کفالت نظام کا خاتم
سعودی عرب نے اپنے ویژن 2030ء کے تحت ایک انقلابی…5 گھنٹے agoوفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف…8 گھنٹے ago