جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام، سوشل میڈیا پر زخموں کی تصاویر شیئر

پاکستان کی معروف اینکر پرسن اور ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے اپنے سابق شوہر پر گھریلو تشدد کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی چہرے پر چوٹوں کی تصاویر شیئر کر دیں۔ ان تصاویر میں ان کے چہرے پر واضح زخم دیکھے جا سکتے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ تصاویر کب کی ہیں۔
جیسمین منظور نے پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا:
"یہ میں ہوں، یہ میری کہانی ہے۔ میری زندگی ایک پُرتشدد شخص نے تباہ کر دی اور اب میں اپنا انصاف اللہ پر چھوڑتی ہوں۔”
This is me . Yes this is my story my life destroyed by violent man. I leave my justice to my Allah pic.twitter.com/jZbwdnJ43u
— Jasmeen Manzoor (@jasmeenmanzoor) July 15, 2025
ایک اور پوسٹ میں انہوں نے ان افراد کو مخاطب کیا جو ان کے سابق شوہر کی حمایت کر رہے ہیں:
"یہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے ایک مجرم کا ساتھ دیا، یہ میرے سابق شوہر کا دیا گیا تحفہ ہے۔”
This can happen to anyone no one is safe even in the safety your house the most dangerous people are the ones you trust blindly pic.twitter.com/wjY765FWz9
— Jasmeen Manzoor (@jasmeenmanzoor) July 15, 2025
مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا:
"یہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ گھر اگر محفوظ بھی ہو، تب بھی دنیا میں کوئی جگہ مکمل محفوظ نہیں۔ سب سے زیادہ خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جن پر آپ آنکھیں بند کرکے اعتماد کرتے ہیں۔”
جیسمین منظور کا دعویٰ ہے کہ ان پر شدید جسمانی تشدد کے باوجود ان کے سابق شوہر کو کسی قانونی کارروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور وہ گزشتہ 6 ماہ سے جناح اسپتال میں "عیاشی کی زندگی” گزار رہے ہیں۔
And can you believe it he is sitting in Jinnah hospital since 6 months enjoying his freedom what a shameful and pathetic system we have unbelievable
— Jasmeen Manzoor (@jasmeenmanzoor) July 15, 2025
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
1 ہفتہ پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…16 گھنٹے پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…6 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…7 دن پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…1 ہفتہ پہلے
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں ڈوبنے والے ماہی…10 گھنٹے پہلےپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے شروع ہوگی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے ایک بیان…10 گھنٹے پہلےجرگہ کے حکم پر لڑکی کا قتل، تمام ملزمان گرفتار
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں مقامی جرگہ کے فیصلے پر شوہر کے ہاتھوں ایک 19 سالہ نئی نویلی دلہن کے…13 گھنٹے پہلےکاشتکاروں کو 2 سال میں کتنے ارب کا نقصان؟
کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ ملکی کسانوں کو گزشتہ دو…14 گھنٹے پہلے
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے…10 گھنٹے agoپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے…10 گھنٹے agoپاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں،…11 گھنٹے agoقومی کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری: وزیراعظم نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کر دیا
پاکستان کے قومی ایتھلیٹس کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے…12 گھنٹے ago