ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، لاکھوں صارفین متاثر

دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپنی ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی پیدا ہوئی جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں اور لاکھوں صارفین متاثر ہوئے۔ یہ مسئلہ خاص طور پر ای کامرس اور آن لائن سروسز کو پیش آیا۔
غیر ملکی رپورٹس کے مطابق خرابی ایمیزون کے ایک اندرونی نیٹ ورک سسٹم میں ہوئی جو لوڈ بیلنسنگ کے عمل کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس خرابی سے چیٹ جی پی ٹی، اسنیپ چیٹ، زوم، روبلوکس، سگنل اور ڈوولنگو جیسے مشہور پلیٹ فارمز بھی متاثر ہوئے۔
ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ایک ہزار سے زائد کمپنیوں کو سروسز کی بندش کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک سے صارفین نے سروس متاثر ہونے کی شکایت کی۔
مزید پڑھیں: پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون 17 سیریز پاکستان میں لانچ
ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اسے ایمیزون ویب سروسز کی تاریخ کی سب سے بڑی تکنیکی خرابی قرار دیا ہے، جس نے دنیا بھر کے صارفین اور اداروں کو متاثر کیا۔ دیگر ٹیک کمپنیوں نے بھی سروسز میں رکاوٹ کی تصدیق کی ہے۔
اگرچہ ایمیزون کا کہنا ہے کہ زیادہ تر خرابیوں کو درست کر لیا گیا ہے، مگر کچھ سروسز اب بھی متاثر ہیں، اور ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی کے اثرات مکمل طور پر ختم ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…15 گھنٹے پہلےوزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔…18 گھنٹے پہلےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم: پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے روایتی میدان…3 دن پہلےکینیڈا کے شہر آشووا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن کا قتل
کینیڈا کے شہر آشووا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اسلامک سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو…3 دن پہلے
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے مذاکرات صرف افغان طالبان کے ساتھ ہوئے،…6 گھنٹے پہلےسہیل آفریدی کا مؤقف بچگانہ ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی طرف سے وفاق کی دی گئی بلٹ پروف…7 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…15 گھنٹے پہلےلاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔…19 گھنٹے پہلے
معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح انداز میں کہا ہے…19 منٹس agoایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، لاکھوں صارفین متاثر
دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپنی ایمیزون کی کلاؤڈ…4 گھنٹے agoطورخم بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں کھلنے کا امکان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بعد…6 گھنٹے ago