ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
ماورا حسین کی فلم ‘صنم تیری قسم’ کی شاندار واپسی

ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم” کی دوبارہ ریلیز نے اپنے اصل باکس آفس کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
بھارت میڈیا کے مطابق فلم نے صرف دو دنوں میں 11 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔ اس غیر متوقع کامیابی نے بھارت میں دوبارہ ریلیز ہونے والی فلموں کے پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم صنم تیری قسم نے بھارتی سنیما میں رنبیر کپور کی یہ جوانی ہے دیوانی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 2016 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم دوبارہ بھارتی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی اور پہلے دن 88 ہزار ٹکٹس فروخت کر کے 1.55 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا، جو اس کی پہلی ریلیز سے زیادہ تھا۔
آن لائن ایڈوانس بکنگ میں بھی صنم تیری قسم نے 1.11 لاکھ ٹکٹس کے ساتھ یہ جوانی ہے دیوانی کو 168 فیصد پیچھے چھوڑ دیا، جس کی ایڈوانس بکنگ صرف 40 ہزار تھی۔
فلم ایک رومانیہ داستان پر مبنی تھی جس میں ماورا حسین نے ایک سادہ لڑکی کا کردار ادا کیا تھا، جس کی زندگی ایک لڑکے کے آنے سے بدلتی ہے۔

یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…2 گھنٹے پہلے
نادرا کا نکاح کے آن لائن اندراج کا آغاز، شہری گھر بیٹھے میرج سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے
اسلام آباد : نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے نکاح کے آن لائن اندراج…21 گھنٹے پہلے
سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈیشنر کی ضرورت ختم کردے گا
آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پینٹ تیار کر لیا ہے جو ائیر کنڈیشنر کے استعمال کی ضرورت کو…22 گھنٹے پہلے
کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل، بھارتی خفیہ ایجنسی”را”کا نیٹ ورک بے نقاب
کینیڈا کے شہر وینکوور میں معروف سکھ رہنما اور بین الاقوامی کمپنی کینم انٹرنیشنل کے صدر درشن سنگھ سہسی کو…24 گھنٹے پہلے

یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…2 گھنٹے پہلے
چوری شدہ موٹرسائیکل کا ای چالان اصل مالک کے گھر پہنچ گیا
کراچی کے ایک شہری کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اسے کئی سال قبل چوری ہونے والی…2 گھنٹے پہلے
لاہور کے نواب ٹاؤن سے کچے کے دو ڈاکو گرفتار
لاہور کے نواب ٹاؤن سے پولیس نے کچے کے علاقے کے دو مشتبہ ڈاکو گرفتار کیے۔ ڈولفن فورس نے نواب…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا پیغام: ملک کی ترقی کیلئے متحد رہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی رہنماء اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں لیکن ملک کی ترقی اور دہشتگردی…11 گھنٹے پہلے

فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک ہونے پر اسرائیلی فوج کی چیف لیگل افسر یفات تومر یروشلمی مستعفی
اسرائیلی فوج کی چیف لیگل افسر میجر جنرل یفات تومر…48 منٹس ago
اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کیں، تشدد کے نشانات پائے گئے
اسرائیل نے جمعے کے روز 30 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں…1 گھنٹہ ago
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے…2 گھنٹے ago
چوری شدہ موٹرسائیکل کا ای چالان اصل مالک کے گھر پہنچ گیا
کراچی کے ایک شہری کو اس وقت حیرت کا سامنا…2 گھنٹے ago
















