ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2025 کے لیے محمد عامر کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔
فرنچائز مینجمنٹ نے عامر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ محمد عامر کی ٹی 10 فارمیٹ میں بطور کپتان پہلی شرکت ہوگی، اور ٹیم انتظامیہ کے مطابق وہ نوجوان اسکواڈ کے لیے بہترین قائد ثابت ہوں گے۔
ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ عامر کا تجربہ، جارحانہ بولنگ اسٹائل اور میدان میں قائدانہ جذبہ کوئٹہ کیولری کو ایک مضبوط ٹیم کے طور پر ابھارے گا۔
کوئٹہ کیولری کا اسکواڈ متوازن قرار دیا جا رہا ہے، جس میں سکندر رضا، عباس آفریدی، محمد وسیم جونیئر، عرفان خان نیازی، خزیمہ بن تنویر اور عرفات منہاس جیسے نمایاں کھلاڑی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : محمد عامر کی بابراعظم کے ساتھ لڑائی؟
محمد عامر نے قیادت ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئٹہ کیولری کو فائٹنگ یونٹ کے طور پر میدان میں اتاریں گے۔
"ٹی 10 ایک تیز، دلچسپ اور فیصلہ کن فارمیٹ ہے، میں پوری محنت کے ساتھ ٹیم کو بہترین نتائج کے لیے تیار کروں گا۔”
واضح رہے کہ ابوظہبی ٹی 10 لیگ 18 نومبر 2025 سے شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر کے نامور کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شائقین کرکٹ محمد عامر کی قیادت میں کوئٹہ کیولری سے شاندار کارکردگی کی امید کر رہے ہیں۔

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…17 گھنٹے پہلے
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی) کے اہل کاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے…17 گھنٹے پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…19 گھنٹے پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…22 گھنٹے پہلے

او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے جاری کردہ سروے 2025 میں غیر ملکی…16 گھنٹے پہلے
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…17 گھنٹے پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…19 گھنٹے پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…22 گھنٹے پہلے

او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی…16 گھنٹے ago
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت…17 گھنٹے ago
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی…17 گھنٹے ago
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات…19 گھنٹے ago