04:27 , 28 جولائی 2025
Watch Live

لارڈز ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، محمد سراج پر جرمانہ عائد

لندن: بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج پر لارڈز ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بین ڈکٹ کی وکٹ لینے کے بعد غیر ضروری طور پر جارحانہ جشن منایا، جسے آئی سی سی نے غیر مناسب رویہ قرار دیا۔

آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر سراج پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے، جبکہ ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION