11:32 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

محسن نقوی نے ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

لاہور: صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‏ایشیا کپ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ہوگا۔ ‏مکمل شیڈول جلد ہی جاری کیا جائے گا۔

صدر اے سی سی محسن نقوی کے مطابق ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION