09:21 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

فروری کا مہینہ "عجوبہ” 823 سال بعد ایسا فروری دوبارہ آیا!

اس سال فروری کا مہینہ "عجوبہ” ہے جو آپ کی زندگی میں پھر دوبارہ پتہ نہیں کب آئے گا۔

اس بار فروری کے مہینے میں جو بات سب کو حیران کر رہی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں 4 اتوار، 4 پیر، 4 منگل، 4 بدھ، 4 جمعرات، 4 جمعہ اور 4 ہفتہ ہیں۔ ایسا ہر 823 سال بعد ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال لیپ ایئر کا تھا۔ لیپ ایئر ایسے سال کو کہا جاتا ہے جو 365 کی بجائے 366 دونوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

گریگورین کلینڈر میں ہر چار سال بعد لیپ ایئر آتا ہے اور اس کیلنڈر کو دنیا کے زیادہ تر حصوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION