08:05 , 27 جولائی 2025
Watch Live

مختلف ممالک سے 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ

دنیا کے مختلف ممالک سے 2 دنوں میں 100 سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں 16 مختلف ممالک سے 118 پاکستانی ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچے جن میں سے کچھ کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 61، عمان سے 7 جبکہ تھائی لینڈ اور جاپان سے دو دو کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ اس کے علاوہ امریکا، کوریا ، بحرین ، یوگنڈا ، کینیا ، قبرص ، مراکش ، کوریا ، سینیگال اور بوٹسوانہ سے ایک ایک پاکستانی کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔



Community Verified icon
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION