02:09 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا ،سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق سزا یافتہ فرد کی جانب سے ایسی کوئی خط و کتابت موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے خط سے کوئی دلچسپی ہے۔

سیکیورٹی حکام نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے خط کی آڑ میں ایک اور ناکام ڈرامہ رچانے کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION