ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
چین کے شہر باوڈنگ میں ایک گھنٹے کی طوفانی بارش نے سال بھر کا ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ: چین کے شہر باوڈنگ میں صرف ایک گھنٹے کے دوران 448 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو سال بھر کی اوسط سے کہیں زیادہ ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں نے شہر میں تباہی مچا دی ہے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، پل اور بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا۔
شمالی چین کے کئی علاقے شدید موسمی صورتحال کی لپیٹ میں ہیں۔ صوبہ ہیبی میں سمندری طوفان کے اثرات سے ژوژو شہر میں رات بھر 190 ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی، جبکہ یوننان میں لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اب تک 19 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ بیجنگ کے 16 اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، اور آئندہ ہفتے مسافر ٹرینیں معطل رہیں گی۔
تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام کے مطابق یہ بارش گزشتہ سال کے تاریخی طوفان سے مشابہت رکھتی ہے، جس نے بیجنگ میں 140 سال کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی چین میں بارشوں میں مسلسل اضافہ عالمی حدت کا نتیجہ ہے، جو شہری علاقوں کو شدید سیلابی خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔

وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…23 گھنٹے پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…2 دن پہلے
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…2 دن پہلے

مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…6 گھنٹے پہلے
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…9 گھنٹے پہلے
پاکستان نیوی کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن
پاکستان نیوی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن کرتے ہوئے 972 ملین ڈالرز مالیت کی منشیات ضبط کرلی، جو…9 گھنٹے پہلے

روس پر امریکی پابندیاں، ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے کی امید
امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن کا…5 گھنٹے ago
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے…6 گھنٹے ago
اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…8 گھنٹے ago
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس…8 گھنٹے ago

















