ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
رائل انٹرنیشنل ایئر شو میں پاک فضائیہ کے طیارے چھا گئے، عالمی اعزازات اپنے نام

لندن: پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2024 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے۔
دنیا کے سب سے بڑے فوجی ایئر شو میں 30 ممالک نے شرکت کی، تاہم پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر اور سی-130 طیارے سب کی توجہ کا مرکز بنے۔ جے ایف-17 نے "اسپرٹ آف دی میٹ” ٹرافی جیت لی۔
پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیارے نے غیر معمولی کارکردگی پر "Spirit of the Meet” ٹرافی حاصل کی، جو شو کے سب سے نمایاں طیارے کو دی جاتی ہے۔
سی-130 نے "Concours d’Elegance” ایوارڈ اپنے نام کیا۔ سی-130 طیارے نے بہترین مجموعی پیشکش پر "Concours d’Elegance” ایوارڈ حاصل کیا۔ یہ طیارہ پاکستانی شاہین کے خصوصی ٹیٹو سے مزین تھا، جو بہادری اور جرأت کی علامت سمجھا گیا۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
12 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…20 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…59 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…20 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…59 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…2 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago