پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2025) کے دوران ملک نے 50 کروڑ ڈالرز مالیت کے موبائل فون درآمد کیے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں موبائل فونز کی درآمدات میں 103 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ماہانہ بنیادوں پر ستمبر 2025 میں 28.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2025 میں موبائل فونز کی درآمدات 19 کروڑ 95 لاکھ ڈالرز رہیں، جو ستمبر 2024 کے 10 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کے مقابلے میں 94.48 فیصد زیادہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ
اسی طرح اگست 2025 میں 15 کروڑ 52 لاکھ ڈالرز اور جولائی 2025 میں 14 کروڑ 53 لاکھ ڈالرز کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق، درآمدات میں اس اضافے کی بڑی وجوہات میں مقامی مارکیٹ میں نئی اسمارٹ فون سیریز کی طلب، کرنسی استحکام اور درآمدی پابندیوں میں نرمی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں ستمبر کے دوران 51 افراد قتل ہوئے,1542 موبائل چھینے گئے
کراچی میں ستمبر کے مہینے میں 51 شہری قتل کیے گئے۔ یہ مہینہ بھی شہر کے لیے پُر تشدد اور خطرناک ثابت ہوا۔ مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جھگڑوں کے نتیجے میں لوگوں کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا، جس سے شہر میں خوف کی فضا قائم رہی۔
سی پی ایل سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر میں اسٹریٹ کرائمز میں واضح اضافہ دیکھا گیا۔ شہریوں سے موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں چھیننے اور چوری ہونے کے واقعات عام رہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ صرف ایک مہینے میں 3698 موٹر سائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔ ان میں سے 517 موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں جبکہ 3181 موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں۔ یہ تعداد ظاہر کرتی ہے کہ موٹر سائیکل سوار سب سے زیادہ نشانے پر رہے۔

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…21 گھنٹے پہلے
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی) کے اہل کاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے…21 گھنٹے پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…23 گھنٹے پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…1 دن پہلے

او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے جاری کردہ سروے 2025 میں غیر ملکی…20 گھنٹے پہلے
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…21 گھنٹے پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…23 گھنٹے پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…1 دن پہلے

او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی…20 گھنٹے ago
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت…21 گھنٹے ago
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی…21 گھنٹے ago
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات…23 گھنٹے ago