ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
پاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کا فائنل میں ایران کیساتھ مقابلہ کل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی۔ پاکستان نے ابتدائی تینوں سیٹ جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ قومی والی بال ٹیم کی ایونٹ میں مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو 0-3 سے شکست دی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION

















