پاکستان کا بچوں کو کینسر کی مفت ادویات فراہم کرنے کے لیے ڈبلیو ایچ او سے معاہدہ

پاکستان نے بچوں کے لیے مفت کینسر کی ادویات کی فراہمی کے لیے عالمی ادارہ صحت (WHO) کے ساتھ اہم معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ملک بھر میں کینسر کے شکار بچوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ پاکستان اب WHO کے عالمی پلیٹ فارم ’’جی سی سی ایم‘‘ کا حصہ بن گیا ہے جو کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے بچوں کو جان بچانے والی ادویات فراہم کرتا ہے۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ہر سال تقریباً 8 ہزار بچے کینسر کا شکار ہوتے ہیں۔ اس معاہدے سے یہ بچے ضروری علاج حاصل کر سکیں گے۔ انہوں نے قومی ہیضہ کنٹرول منصوبہ 2025–2028 کا بھی آغاز کیا۔
وزیر صحت نے کہا کہ WHO تکنیکی مدد فراہم کرے گا جبکہ یونیسیف ادویات کی خریداری اور فراہمی کی ذمہ داری لے گا۔ انہوں نے تمام اداروں اور شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مہم میں تعاون کیا۔
وزیر صحت نے صحت کے دیگر مسائل کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال 11 ہزار خواتین زچگی کے دوران جان سے جاتی ہیں، 43 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور 3.6 کی شرح پیدائش سے نظام پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ اصل صحت کا آغاز اسپتالوں سے باہر ہوتا ہے۔ صاف پانی، صفائی، روک تھام، اور عوامی آگاہی ضروری ہے۔ اگر ہم صرف علاج پر زور دیتے رہے تو بیماریوں سے چھٹکارا ممکن نہیں ہوگا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
12 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…30 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…1 گھنٹہ پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…3 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…30 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…1 گھنٹہ ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…2 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…3 گھنٹے ago