01:21 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے بغیر آکسیجن گیشربرم ون سر کر لی

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما شاہ دولت نے 8,080 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن کے کامیابی سے سر کر لی۔

شاہ دولت اتوار کی صبح 11 بجے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے۔ یہ ان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے، اس سے قبل وہ کے ٹو، نانگا پربت اور گیشربرم ٹو بھی سر کر چکے ہیں۔

شاہ دولت اب براڈ پیک کی مہم جوئی کا آغاز کریں گے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION