08:35 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

جنوبی سوڈان میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 20 ملازم ہلاک

جنوبی سوڈان میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم کمپنی کے بیس ملازم ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ملازموں کو لے کر دارالحکومت جوبا جارہا تھا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو چینی اور ایک بھارتی شہری بھی شامل ہے۔

طیارے میں اکیس افراد سوار تھے۔ ایک زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION