11:44 , 21 اپریل 2025
Watch Live

انگلینڈ کے جنوب میں واقع شہر پورٹسمائوتھ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

انگلینڈ کے جنوب میں واقع شہر پورٹسمائوتھ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

جس مین برطانیہ مین مقیم پاکستانی ہائی کمشن ڈاکٹر مھمد فصیل نے خصوصی سرکت کی ۔ وی او برطانیہ کے شہر Portsmouth میں مقامی تنظیم پوٹسماوتھ پاکستانی ایسوسی ایشن کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اہخانہ کے ہمراہ شرکت کی ۔

اس موقع برطانیہ مین مقیم پاکستانی ہائی کمیشن ڈاکٹر مھمد فصیل نے بیرون ملک پاکستانیوں کے کردار کو سہراہا اور اس بات پر روز دیا گیا بیرون پاکستانی وطن مین موجود نوجوان نسل کو معاشرہ کا فعال شہری بنانے مین اپنا کردار ادا کریں اور بطور کمیونٹی بیرون ملک اپنی شناخت بنانے کے لیے مثبت انداز مین جدوجہد جاری رکھیں ۔

تنظیم کے عہدیداروں نے کہا کیا بیرون ملک پاکستانی عید اور خوشیوں کے مواقع پر اپنے خاندان کو یاد کرتے ہیں ہماری تنظیم کیا ہر رکن ایک خاندان کے فرد کی حیثیت رکھتا ہے ہماری کوشش ہوتی ہے ہر کسی کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ پردس میں ہر شخص اکیلے کچھ نہیں کر سکتا ۔ ایک کمیونٹی کے طور پر ہم ایک دوسرے کی طاقت بن سکتے ہیں۔ تقریب میں پرویز احمد۔ عمار چیمہ۔ عمران سید ۔ سنئیر صحافی علی اکبر ۔ تزئین ملک ایڈوکیٹ ۔ علی نصیر خان اور دیگر نے شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION