11:02 , 27 جولائی 2025
Watch Live

حکومت پنجاب کا سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان

Govt Employees

لاہور: حکومت پنجاب نے گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کا مقصد مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنا اور ملازمین کو مالی ریلیف فراہم کرنا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، رننگ بیسک پے پر 10 فیصد اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔ یہ اضافہ تمام مستقل، کنٹریکٹ اور ورک چارج ملازمین پر لاگو ہوگا۔

محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق، پنشنرز کو بھی نظرانداز نہیں کیا گیا، اور ان کی پنشن میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION