خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں

خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس نہیں کیا گیا۔ حکومتی ہدایات کے باوجود یہ گاڑیاں سابق وزراء کے زیرِ استعمال ہیں۔
ذرائع کے مطابق 11 سابق ارکان اسمبلی نے تاحال ایک بھی گاڑی واپس نہیں کی۔ ایک سابق وزیر کے پاس 8 اور دوسرے کے پاس 5 سرکاری گاڑیاں ہیں۔ اس کے علاوہ تین سابق وزیروں کے پاس 3،3 گاڑیاں موجود ہیں۔
کچھ سابق وزراء کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال پر اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کیے ہیں، جبکہ کئی وزراء دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے کی امید پر گاڑیاں اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں تاکہ وزارت ملنے پر وہی گاڑیاں دوبارہ استعمال کر سکیں۔
مزید پڑھیں: وزیر خزانہ: پاکستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ہو چکا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تمام سابق وزراء کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور پر گاڑیاں واپس کریں، تاہم زیادہ تر افراد نے ان احکامات پر عمل نہیں کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور وزیر فخر جہاں وہ چند افراد ہیں جنہوں نے گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔
اب بھی خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے کئی ارکان کے پاس سرکاری گاڑیاں موجود ہیں، جس سے نہ صرف حکومتی املاک کا غلط استعمال ہو رہا ہے بلکہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
19 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…8 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…9 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…9 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…10 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…8 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…9 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…9 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…10 گھنٹے ago