07:23 , 27 جولائی 2025
Watch Live

شاداب خان کے کندھے کی سرجری کامیاب، ری ہیب کا آغاز

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے کندھے کی سرجری کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔

شاداب نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ اب بحالی (ری ہیب) کا مرحلہ شروع ہو رہا ہے۔

اپنے پیغام میں شاداب نے لکھا: "الحمدللہ! سرجری کامیاب رہی، جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔”

یاد رہے کہ شاداب خان انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہیں، اور ان کی مکمل فٹنس میں 2 سے 3 ماہ لگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION