06:30 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر سستا ہو کر 3,320 ڈالر پر آ گیا۔ عالمی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی سطح پر بھی دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونا 1,600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 1,372 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION