06:56 , 14 اکتوبر 2025
Watch Live

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختوا منتخب

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختوا منتخب

پشاور: سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ہے۔

آج ہونے والے انتخابات میں انہوں نے صوبائی اسمبلی میں اکثریت حاصل کی۔

سہیل آفریدی نے اپنی کامیابی پر اسمبلی اراکین کا شکریہ ادا کیا اور خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔

ان کی قیادت میں صوبے میں نئی حکومتی پالیسیز متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION