11:39 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

گیم آف تھرونز اور ترک ڈراموں میں وزیرآباد کی تیار کردہ تلواریں استعمال ہوئیں

ترک ڈرامے نہیں ہالی وڈ شاہکارسیزن گیم آف تھرونز سمیت متعدد فلموں میں یہاں وزیرآباد کی تیارکردہ تلواروں کا استعمال
اُرطغرل غازی،کورولوس عثمان اورسلطان صلاح الدین ایوبی میں استعمال ہونے والی نایاب تلواریں،کلہاڑے اورخنجر میڈ اِن وزیرآباد ہیں۔
صرف ترک ڈرامے نہیں ہالی وڈ شاہکارسیزن گیم آف تھرونز سمیت متعدد فلموں میں یہاں وزیرآباد کی تیارکردہ تلواروں کا استعمال کیا گیا۔
حربی سامان نہ صرف کروڑوں روپے زرمبادلہ کمانے کا ذریعہ ہیں بلکہ مقامی افراد کو روزگاربھی ملتا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیرآباد کے ماہر کاری گر کسی سے کم نہیں اگر صنعت کو حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو ذرائع آمدن مزید بڑھائے جاسکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION