ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز آج سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز آج (18 جولائی) سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے، جہاں محمد حفیظ کی قیادت میں پاکستان چیمپئنز ایکشن میں دکھائی دے گی۔
ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، وہاب ریاض سمیت دیگر سابق اسٹار کرکٹرز قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔
پاکستان چیمپئنز کا پہلا میچ آج انگلینڈ چیمپئنز کے خلاف 18 جولائی کو برمنگھم میں ہوگا، جو رات 8:30 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہوگا۔
اگلے اہم میچز
20 جولائی کو بھارت، 25 جولائی کو جنوبی افریقہ، 26 جولائی کو ویسٹ انڈیز، 29 جولائی کو آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستانی شائقین ایک بار پھر اپنے پسندیدہ لیجنڈز کو گراؤنڈ میں دیکھ سکیں گے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












