04:13 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز اگست میں ہونے کا امکان

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، سیریز کو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے آئندہ اجلاس میں حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد شیڈول اور وینیو کا اعلان متوقع ہے۔

تجویز کردہ سیریز اگست میں یو اے ای میں ہوگی اور ایشیا کپ 2025 سے قبل کھیلی جائے گی، تاکہ کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو سکیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اگست میں افغانستان کی میزبانی کر رہا ہے، تاہم پی سی بی نے اس موقع پر سہ ملکی سیریز کرانے کی تجویز دی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION