ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت کو "مضحکہ خیز اور غیر ضروری” قرار دیدیا

نیوجرسی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت بنانے کے اعلان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "مضحکہ خیز” اور "غیر ضروری” قرار دیا ہے۔
ایلون مسک نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر اعلان کیا تھا کہ وہ "امریکا پارٹی” کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت قائم کر رہے ہیں، جس کا مقصد موجودہ نظام کو چیلنج کرنا اور عوام کو زیادہ آزادی دینا ہے۔
ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیسری پارٹی بنانا ایک فضول آئیڈیا ہے، اس سے صرف سیاسی الجھن بڑھے گی۔ اگر ایلون کو یہ سب کرنا اچھا لگتا ہے تو کریں، لیکن یہ قدم سراسر غیر ضروری ہے۔
ٹرمپ نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ حماس کے ساتھ ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے، اور وہ جمعہ کو سیلاب زدہ ٹیکساس کا دورہ کر سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ ایلون مسک ماضی میں ٹرمپ کے قریبی ساتھی رہے ہیں، اور انہیں ٹرمپ نے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ بعد ازاں اختلافات کے باعث مسک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
متعلقہ خبریں

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
10 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
18 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…7 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…7 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…9 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…7 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…7 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…8 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…9 گھنٹے ago