12:04 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

ترک صدر اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،ذرائع

ترکیہ کے صدر طیب اردگان12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ اعلی سطحی وفد بھی پاکستان آئے گا۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہائی لیول اسٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا۔جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر مشترکہ طور پر کریں گے۔دونوں برادر ممالک کے درمیان ہائی لیول اسٹریٹجک تعاون کونسل کا یہ 7واں اجلاس ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور ترکیہ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میںدو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کریںگے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION