ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، دو جج جاں بحق ہوگئے

ایرانی دارلحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں دو جج جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں سپریم کورٹ کے تین ججوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے دو جج جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک جج اور ایک سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا ہے۔ حملہ آور عدالت کا ملازم تھا اور اس نے خودکشی کر لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولین کی شناخت علی رازینی اور محمد مغیثی کے نام سے ہوئی ہے، دونوں جج صاحبان قومی سلامتی ، جاسوسی اور دہشتگردی کے حوالے سے کیسز کی سماعت کر رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION














