09:38 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

امریکی صدر نے پانچ طیارے گرانے کا بیان ایک بار پھر دہرا دیا

امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ پاک-بھارت جھڑپوں کے دوران پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، اور بھارت کے نام نہاد "آپریشن سندور” کو مکمل ناکامی قرار دیا۔

ریپبلکن قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا:
"اگر میں نے وہ جنگ نہ روکی ہوتی تو یہ ایٹمی تباہی میں بدل سکتی تھی۔”

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل جنگ روکنے کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے، اور کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کو خبردار کیا تھا کہ اگر لڑائی بند نہ کی گئی تو امریکا تجارتی تعلقات ختم کر دے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION