05:29 , 27 جولائی 2025
Watch Live

پاکستان کا پہلا چاند روور مشن کب روانہ ہوگا؟ خبر آگئی

پاکستان کی خلائی تحقیق میں اہم سنگ میل، پہلا چاند روور مشن 2028 میں روانہ ہوگا۔۔ روور کا کیا نام ہونا چاہیے۔ سپارکو نے عام پاکستانیوں سے تجویز مانگ لی۔

سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ عوام کو پاکستان کے چاند روور کا نام تجویز کرنے کی دعوت دی گئی ۔ جس کا نام فائنل ہوگا اسے ایک لاکھ روپے بطور انعام ملے گا ۔

سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ عوام تاریخ کا حصہ بنے اور پاکستان کے چاند روور کے لیے نام تجویز کریں، چاند روور کے بہترین نام کے لیے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے، پاکستانی خلائی تحقیق میں عوام کی شمولیت کا یہ ایک سنہری موقع ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION