ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
فلم ’نادانیاں‘ پر منفی جائزہ، ابراہیم نے پاکستانی نقاد کو دھمکی دیدی

بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے پاکستانی نقاد تیمور اقبال کے منفی جائزے پر اُن کو بدصورت بنانے کی دھمکی دے دی۔
ابراہیم نے اپنی فلم نادانیاں سے اداکاری کا آغاز کیا، جس میں ان کے ساتھ خوشی کپور نے بھی کام کیا۔ سیف کے بیٹے فلم میں اپنی پرفارمنس پر نیٹیزنز کی تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایک پاکستانی فلم نقاد، تیمور اقبال، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دعویٰ کیا کہ ابراہیم نے ان کی سخت تنقید پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
تیمور اقبال نے انسٹاگرام پر ابراہیم کے ساتھ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں ابراہیم نے انہیں "بدصورت” کہہ کر شدید الفاظ میں جواب دیا۔ اس پیغام میں ابراہیم نے کہا کہ تیمور، تم میرے بھائی کے ہم نام ہو، مگر تمہارا چہرہ وہ نہیں ہے۔ تم ایک گندی مخلوق ہو، اور اگر تم سڑکوں پر کہیں ملے، تو میں تمہیں مزید بدصورت بنا دوں گا۔

تیمور نے اس پیغام کا نہایت پرسکون جواب دیا کہ وہ ابراہیم کے والد کے بڑے مداح ہیں۔ "وہی انسان میں فلم میں دیکھنا چاہتا تھا۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث ہے اور ابراہیم کی جانب سے اس طرح کی زبان کے استعمال پر تنقید ہو رہی ہے۔

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
11 گھنٹے پہلے

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
13 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
22 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…10 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…11 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…12 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…12 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…10 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…11 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…12 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…12 گھنٹے ago